حرمین شریفین
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ہر دو حرم، کعبہ شریف اور روضہ رسولۖ؛ مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ہر دو حرم، کعبہ شریف اور روضہ رسولۖ؛ مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ۔